نومنتخب صدر لوہا مارکیٹ چودھری عامر صدیق کے اعزاز میں استقبالیہ

نومنتخب صدر لوہا مارکیٹ چودھری عامر صدیق کے اعزاز میں استقبالیہ

لاہور(پ ر) لوہامارکیٹ کے معروف تاجر رہنما حاجی جلال خان کی جانب سے نومنتخب صدر لوہامارکیٹ چودھری عامر صدیق کے اعزازمیں استقبالیہ دیاگیا اس تقریب میں حاجی محمد بشیر کمبوہ، چودھری طارق محمود، خواجہ اعجاز رسول، انعام الحق بٹ، چودھری محمد فاروق، یونس خان، محمد عاصم شفیع، حاجی محمد جمیل، مہر محمد امین، محمد اعظم خان، لالہ محمد عارف، چودھری ذوالفقار علی، چودھری عبدالغفار، شیخ محمد اقبال، حاجی شیخ محمد یوسف ، چودھری مشتاق احمد، سعید رضا بٹ، سید پرویز شاہ، فیاض بٹ ، میاں یوسف نے شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے حاجی جلال خان اور چودھری محمد بشیر کمبوہ نے چودھری عامر صدیق کو صدر نامزد کرنے پر میاں حمزہ شہبازشریف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہم مسلم لیگ اور اپنے قائد شہبازشریف کے اعتماد پر پورا اتریں گے

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...