مسلم لیگ(ن) کی اصلیت بے نقاب ہو چکی ،سعدیہ سہیل

مسلم لیگ(ن) کی اصلیت بے نقاب ہو چکی ،سعدیہ سہیل

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ جب تک انتخابی عمل شفاف نہےں ہوجاتا ہمار احتجاج جاری رہے گا ،کارکنوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم نے ہرہمےشہ حق کی آواز بلند کی ہے اور ملک کے مفاد مےں فےصلے کئے ہےں ،مسلم لےگ( ن )جھوٹوں کی جماعت ہے اس جماعت نے ہمےشہ اپنے مفادات کے لئے ہر شے داﺅ پر لگائی ہے ،جعلی مےنڈےٹ حاصل کرنے والے اپنی مقبولےت کو برقر ار رکھنے کے لئے جعلی سروے کرارہے ہےں۔

جعلی سروے کے ذرےعے( ن )لےگ اپنی مقبولےت مےں اضافہ نہےں کرسکتی (ن) لےگ کی اصلےت بے نقاب ہوچکی ہے ،عوام (ن )لےگ کی جعلی کامےابی کے خلاف سڑکوں پرآچکے ہےں بہتر ہے کہ( ن) لےگ عوام کے مطالبات مان لے

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...