ایجوکیشن ریسرچ اینڈ پیس کا اجلاس
لاہور(سپیشل رپورٹر)ایجوکیشن ریسرچ اینڈ پیس کے صدر محمد ضیاءالحق نقشبندی کی صدارت میں آج بدھ 2بجے اجلاس منعقد ہوگا اجلاس میں جون کے پہلے ہفتہ میںمنعقد ہونے والی ”خطیب حضرات کی ورکشاپ بعنوان ”کیا پہلے اپنی اصلاح یا دوسروں کی“ کے موضوع پر غوروفکر کیا جائے گا اجلاس میں مذہبی اسکالرز ،ریسرچر ، پروفیسر ز،ڈاکٹر ز اوراہم لوگ شرکت کریں گے ۔