میاں برادران کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، رانا تنویر حسین

میاں برادران کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، رانا تنویر حسین

کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی )وفا قی وزیر برائے دفا عی پیداوار را نا تنویر حسین ایم این اے پیر اشرف رسول ایم پی اے مسلم لیگ (ن) یو تھ ونگ فیروزوالہ کے صدر حاجی نیامت علی مانا کوارڈی نیٹرایم این اے سید سجا د بخا ری مسلم لیگی راہنما ؤں چو ہدری شہباز گجر ،بیگم عطیہ افتخا ر ،مسلم لیگ شعبہ خواتین فیروزوالہ کی جنرل سیکرٹری میڈمسزرضوان سیکرٹری نشرواشاعت اکبر علی کو نسلر ،الحاج شرافت علی ،مسلم لیگ کو ٹ عبدالمالک کے سینئر نا ئب صدر شاکر حسین انصاری ،مہر الیاس سیاں جھگیاں سیا لاں ،حا جی محمد بوٹا ،سید منظو ر حسین رضوی ،ہیرا صو فی طفیل ،اقلیتی ونگ کے جنرل سیکر ٹری چو ہدری وسیم انجم سندھو و دیگر رہنما ؤں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ،وزیر اعلیٰ پنجاب شہبا ز شریف کی قیا دت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے ملک بھر میں ترقیاتی کام بڑی تیزی کے ساتھ مکمل ہو رہے ہیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم کر نے کیلئے میاں نواز شریف دن رات کو شا ں ہیں بہاولپور میں 100واٹ کا قا ئد اعظم سو لر پا ور پر اجیکٹ کی بنیاد رکھنے پر اور میاں نواز شریف کی حکومت کے ایک سال مکمل ہو نے پر مبا رک آبا د پیش کر تے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...