ایڈمنسٹریٹر راوی ٹاﺅن سمیت 13اہلکاروں کے خلافمقدمہ درج کرنے کا حکم

ایڈمنسٹریٹر راوی ٹاﺅن سمیت 13اہلکاروں کے خلافمقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج صفدر علی بھٹی نے سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود لاری اڈا میں شہری کی 9دکانیں اور ہوٹل مسمار کرنے پر راوی ٹاﺅن ایڈمنسٹریٹر عائشہ ممتازاور ٹی ایم او راوی ٹاﺅن سمیت 13اہلکاروں کے خلاف تھانہ لاری اڈا پولیس کومقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے فاضل عدلت میں راوی ٹاﺅن کے رہائشی عمر خان نے اندراج مقدمہ درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ سائل کی 9دکانیں لاری اڈا کے قریب واقع ہیں اور ایک کنال 10مرلہ اراضی اس نے90 سال کی لیز پر حاصل کر رکھی تھی جس پر سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود ٹاﺅن ایڈمنسٹریٹر راوی ٹاﺅن اور ٹی ایم او راوی ٹاﺅن نے سائل کی دکانیں مسمار کر دیں عدالت سے استدعا ہے کہ مذکورہ افراد کے خلاف کاروائی کی جائے جس پر فاضل جج نے گزشتہ روز سماعت کے بعد مذکورہ بالا حکم احکامات جاری کردیئے ہیں۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج صفدر علی بھٹی نے سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود لاری اڈا میں شہری کی 9دکانیں اور ہوٹل مسمار کرنے پر راوی ٹاﺅن ایڈمنسٹریٹر عائشہ ممتازاور ٹی ایم او راوی ٹاﺅن سمیت 13اہلکاروں کے خلاف تھانہ لاری اڈا پولیس کومقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔فاضل عدلت میں راوی ٹاﺅن کے رہائشی عمر خان نے اندراج مقدمہ درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ سائل کی 9دکانیں لاری اڈا کے قریب واقع ہیں اور ایک کنال 10مرلہ اراضی اس نے90سال کی لیز پر حاصل کر رکھی تھی جس پر سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود ٹاﺅن ایڈمنسٹریٹر راوی ٹاﺅن اور ٹی ایم او راوی ٹاﺅن نے سائل کی دکانیں مسمار کر دیں عدالت سے استدعا ہے کہ مذکورہ افراد کے خلاف کاروائی کی جائے جس پر فاضل جج نے گزشتہ روز سماعت کے بعد مذکورہ بالا حکم احکامات جاری کردیئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...