تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

لاہور(پ ر) وسیم اختر ولد عبدالواحدآرائیں جسکا ذہنی توازن درست نہیں یکم مئی 2014سے لاپتہ ہے اگر کسی کو علم ہو تو برائے مہربانی اس پتہ پر پہنچا دے محلہ ڈلہ چندہ سنگھ چک نمبر85تحصیل شاہ کوٹ ضلع ننکانہ

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...