لیگی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں سنجیدہ ہے، چودھری لیاقت

لیگی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں سنجیدہ ہے، چودھری لیاقت
لیگی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں سنجیدہ ہے، چودھری لیاقت

  


لاہور(پ ر) مسلم لیگی رہنما این اے 120 کے کوآرڈینیٹر برائے گیس اور یوسی 35 کے لئے وائس چیئرمین کے عہدے کے ٹکٹ ہولڈر چودھری لیاقت نے کہا ہے کہ مسلم لیگ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں سنجیدہ ہے اور یہ جلد ملک کو درپیش توانائی بحران پر قابو پالے گی اپنے ایک تحریری بیان میں انہوں نے کہا کہ یوسی 35 سے کامیاب ہونے کے بعد وہ علاقے کے مکینوں کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...