حج آرگنائزر کو اپنے دفاتر ، ڈائریکٹر کی تبدیلی کے لئے 15 مئی کی ڈیڈ لائن

حج آرگنائزر کو اپنے دفاتر ، ڈائریکٹر کی تبدیلی کے لئے 15 مئی کی ڈیڈ لائن

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور نے ملک بھر کے پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر کو اپنے دفاتر کی تبدیلی ڈائریکٹر کی تبدیلی کے لئے 15 مئی تک کی ڈیڈ لائن دے دی حج 2014 آپریشن مکمل ہونے کے بعد پتہ یا ڈائریکٹر تبدیل ہو سکیں گے ایسے حج آرگنائزر مینجمنٹ تبدیلی چاہتے ہیں وہ متعلقہ حاجی کیمپوں کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر


loading...