گورنر کے سیکرٹری سمیت دو افسر تبدیل
لاہور(انویسٹی گیشن سیل) پنجاب کے گورنر کے سیکرٹری طارق محمود پاشا کی خدمات فیڈرل گورنمنٹ کے سپرد کر دی گئی ہیں جبکہ ڈپٹی سیکرٹری پروٹوکول اینڈ ویلفئیر ملک ظفر اقبال کو ڈپٹی سیکرٹری او اینڈ ایم سروسز اینڈ جنرل ڈیپارٹمنٹ لگا دیا گیا۔