ٹیکس نادہندگان کی نشاندہی کرنے والوں کیلئے انعام کی تجویز

ٹیکس نادہندگان کی نشاندہی کرنے والوں کیلئے انعام کی تجویز

لاہور(پ ر)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ٹیکس ریکوری کی سے 15مئی کی ’’ڈیڈلائن‘‘ گزرنے کے فوری بعد سے ٹیکس نادہندہ و غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کی نشاندہی کرنے والوں کیلئے شخص کو ٹیکس ریکوری اورجرمانے کا 20فیصد حصہ انعام دینے کی تجویز پر غور کر رہا ہے۔ اس انعامی سکیم میں عوام، سکول کے بچوں، محکمہ ایکسائز کے سٹاف کے علاوہ ٹریفک پولیس، پنجاب ہائے وے پٹرول ، موٹروے پولیس اور مقامی پولیس کو بھی شامل کیا جارہا ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...