حج آرگنائزرکے کوائف جمع کرانے کا مرحلہ مکمل

حج آرگنائزرکے کوائف جمع کرانے کا مرحلہ مکمل

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حج آرگنائزر کی طرف سے وزارت مذہبی امور کی طرف سے طلب کوائف جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ڈیٹا فارم آن لائن کرنے میں سخت ترین دشواری کا سامنا وزارت نے مشکلات کی وجہ سے 12 مئی آخری تاریخ بڑھا کر 13 مئی کی تھی 13 مئی کو بھی وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر لوڈ کی وجہ 30 فیصد حج آرگنائزر ڈیٹا لوڈ کرنے سے محروم رہے تھے حج آرگنائزر نے 13 مئی کو رہ جانے والوں کو مزید وقت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...