حج 2014ئ، پرائیویٹ سکیم کی بکنگ کا آغاز

حج 2014ئ، پرائیویٹ سکیم کی بکنگ کا آغاز

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حج 2014ءپرائیویٹ سکیم 2014 کی بکنگ کا ملک بھر میں آغاز وزارت مذہبی امور نے اجازت دے دی حج فارم 16 مئی کے بعد جاری کرنے کا فیصلہ حج 2014ءکے لئے ریڈ ایبل انٹرنیشنل پاسپورٹ استعمال ہوگا پاسپورٹ کی معیاد 31 مارچ 2015ءمقرر کی گئی ہے حج بکنگ کے لئے وزارت کے نامزد کردہ سعودی منتظم کارڈ ہولڈر سے رابطہ کرنے کا کہا گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...