غیر حاضر یا پوزیشن غلط بتانے والے پولیس اہلکاروں کو فوری طورپر معطل کر کے انکوائری کا حکم دے دیاگیا

غیر حاضر یا پوزیشن غلط بتانے والے پولیس اہلکاروں کو فوری طورپر معطل کر کے ...

لاہور (کر ائم سیل)سی سی پی او لاہور چوہدری شفیق گجر نے تمام ڈویژنل افسران کو بھی ڈیوٹیاں چیک کرنے اور غیر حاضر یا پوزیشن غلط بتانے والے پولیس اہلکاروں کو فوری طور معطل کر کے انکوائری کرنے کا حکم دے دیا۔واضح رہے کہ سی سی پی او لاہور چوہدری شفیق گجر آج کل خود بھی ناکوں کو چیک کر رہے ہیں۔                 

مزید : علاقائی


loading...