پاکپتن:آسمانی بجلی گرنے سے 2مزدور جاں بحق

پاکپتن:آسمانی بجلی گرنے سے 2مزدور جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پاک پتن(نامہ نگار) آ سمانی بجلی گرنے سے گندم کی کٹائی کرنے والے 2 مزدور جاں بحق 5 معجزانہ طور پر محفوظ واقعہ نواحی گاوں 66 ای بی میں پیش آیا جہاں 70 ای بی کے رہایشی 20 سالہ اویس اور 22 سالہ ساجد ولد لطیف گندم کی کٹائی کے لیے گھر سے خالی پیٹ مزدوری کرنے آے تھے۔ زمین کے مالک نے 10 بجے انییں ناشتہ لا کے دیا اسی دوران بارش آگیی اور 7 مزدور روٹی کھانے کے لیے شیشم کے گھنے درخت کے نیچے آ بٹھے اور آسمانی بجلی درخت پر گر گئے جس کی وجہ سے نیچے بیٹھے یہ دونوں مزدور جھلس کر موقعہ پر ہی جاں بحق ہو گیے جبکہ ساتھ بیٹھے باقی 5 معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

مزید :

علاقائی -