گندم مہنگے داموں فروخت کرنے پر مقدمات درج

گندم مہنگے داموں فروخت کرنے پر مقدمات درج

ستگھرہ(نامہ نگار)چار افراد کے خلاف غیر قانونی گندم خریدنے اور مہنگے داموں فروخت کرنے پر مقدمات درج کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک کے اہلکاروں نے دوران گشت اڈا سکھ پور میں غیر قانونی طور پر گندم خریدنے اور مہنگے داموں گندم فروخت کرنے کا مرتکب پایا ملزمان کے خلاف فوڈ کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے۔

مزید : علاقائی


loading...