پنجاب میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ بچے سکول نہ بھیجنے والے کو قید و جرمانہ ہو گا

پنجاب میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ بچے سکول نہ بھیجنے والے کو قید و جرمانہ ہو گا ...

                           لاہور (مانٹیرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں تعلیمی ایمر جنسی نافذ کردی ہے اور اس ضمن میں آرڈیننس جاری کردیا ہے جس کے تحت پانچ سے سولہ سال تک کے عمر کے بچے کا سکول جانا لازم قراردیدیا گیا ہے جبکہ بچوں کو سکول نہ بھیہجنے والے والدین کو چھ ماہ قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا دی جاسکے کی گی ۔اس کے علاوہ اس سے سبسڈی بھی واپس لے لی جائے گی ۔ آرڈیننس کے تحت سکول کے سربراہ سے بچے کا نام خارج کرنے کا اختیار عارضی طورپر واپس لیا لیا گیا ہے

مزید : صفحہ اول


loading...