لیاری گینگ وار کا اہم رکن بابا لاڈلہ ایرانی سرحدی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک

لیاری گینگ وار کا اہم رکن بابا لاڈلہ ایرانی سرحدی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ...

           کراچی (آن لائن) پاک ایران سرحد پارکرتے ہوئے ایرانی سرحدی فورسز کی فائرنگ سے لیاری گینگ وار کا اہم رکن بابا لاڈلہ ہلاک ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق منگل کی شام پاک ایران سرحدپر ایرانی سرحدی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص لیاری وار کا اہم رکن بابا لاڈلہ ہے جس کی لاش کو کراچی منتقل کیا جارہا ہے بابا لاڈلہ کو تین گولیاں لگی ہیں۔

مزید : صفحہ اول


loading...