پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے واپڈا کی جانب سے جعلی کلیم کا نوٹس لے لیا، انکوائری رپورٹ طلب

پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے واپڈا کی جانب سے جعلی کلیم کا نوٹس لے لیا، انکوائری ...
پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے واپڈا کی جانب سے جعلی کلیم کا نوٹس لے لیا، انکوائری رپورٹ طلب

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے واپڈا کی جانب سے 1100 ملین ادائیگی کے جعلی کلیم کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی زیر صدارت پی اے سی کا اجلاس ہوا جس میں واپڈا سے متعلق مالی بے ضابطگیوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں آڈٹ حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ واپڈا نے 2011ءمیں 1100 ملین دائیگی کا جعلی کلیم بنا کر دیا۔ پی اے سی نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری رپورٹ طلب کر لی ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...