غیر قانونی سمیں پیچیدہ مسئلہ ہے، تھری جی لائسنس کا انتظار تھا: وزیر داخلہ

غیر قانونی سمیں پیچیدہ مسئلہ ہے، تھری جی لائسنس کا انتظار تھا: وزیر داخلہ
غیر قانونی سمیں پیچیدہ مسئلہ ہے، تھری جی لائسنس کا انتظار تھا: وزیر داخلہ

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ غیر قانونی سمیں ایک پیچیدہ مسئلہ ہے، تھری جی لائسنس کا انتظار تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ غیر قانونی سمیں ایک پیچیدہ مسئلہ ہے اور ان کے خلاف کارروائی کیلئے تھری جی لائسنس کی نیلامی کا انتظار تھا۔ انہوں نے کہا کہ غیر قانونی سموں کی بندش کے معاملے پر تمام صوبوں کو تجاویز بھیجی گئی تھیں اور سندھ کے سوا سب نے ان کی بندش پر رضامندی ظاہر کی تھی۔

مزید : اسلام آباد


loading...