کراچی میں امن کیلئے ہر ایک کی کوششوں کی ضرورت ہے: آصف علی زرداری

کراچی میں امن کیلئے ہر ایک کی کوششوں کی ضرورت ہے: آصف علی زرداری
کراچی میں امن کیلئے ہر ایک کی کوششوں کی ضرورت ہے: آصف علی زرداری
کیپشن: zardari3

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ لیاری سمیت کراچی میں پہلے جیسے حالات نہیں رہے، امن کیلئے ہر ایک کی کوششوں کی ضرورت ہے۔ کراچی میں امن و امان اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمیں تحمل کا مظاہرہ کرنا ہو گا او ہر ایک کوش امن کیلئے کوشش کرنا ہو گی، کراچی کی بہتری کیلئے مشترکہ کوششوں اور پولیس کو جدید اسلحہ سے لیس کرنے کی ضرورت ہے، 2,000 ریٹائرڈ فوجیوں کو پولیس میں بھرتی کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پراسیکیوشن کو مزید موثر بنا رہے ہیں اور وزیر داخلہ سے بھرپور تعاون کریں گے۔

مزید :

کراچی -