سندھ حکومت56ارب کی نادہندہ نکلی

سندھ حکومت56ارب کی نادہندہ نکلی

سندھ حکومت56ارب کی نادہندہ نکلی

سندھ حکومت56ارب کی نادہندہ نکلی

  


 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کاکہنا ہے کہ سندھ کی صوبائی حکومت56ارب کی نادہندہ ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت کو دس ماہ سے ادائیگی کیلئے درخواستیں کر رہے ہیں ۔لیکن بل اد انہیں کئے گئے۔ انکا کہنا تھا کہ حیسکو کے 5600کنکشن کی صوبائی حکومت ذمہ داری نہیں لیتی۔ ان کا کہنا تھا کہ مفت میں کسی کو بجلی نہیں دی جاسکتی ۔انہوں نے سندھ حکومت کو پیش کش کی ہے کہ کچھ رقم دی جائے تو معاملہ حل کر دیں گے۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...