مکہ مکرمہ میں زم زم کی راشن بندی کا نظام نافذ کردیا گیا

مکہ مکرمہ میں زم زم کی راشن بندی کا نظام نافذ کردیا گیا
مکہ مکرمہ میں زم زم کی راشن بندی کا نظام نافذ کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکام نے زم زم کی راشننگ کا سسٹم اپنا لیا ہے جس کے مطابق اقامہ ہولڈرز تارکین وطن کو لامحدود زم زم نہیں ملا کرے گا ،زم زم کی راشن بندی سعودی حکومت نے کی ہے جس کے مطابق نئے اقامہ ہولڈر زکو ایک وقت میں دس دس لیٹر کے دو کین زم زم ملے گاجبکہ فیملی والے اقامہ ہولڈر کو اس کے بچوں کی تعداد کے حساب سے زم زم کے گیلن دس عدد فی کس دئیے جائیں گے۔

زمزم کے کنویں سے پچھلے چودہ سو سال سے پانی نکل رہا ہے اور یہ مسلمانوں پر اللہ پاک کا انعام ہےجس نے کبھی بھی اس کی راشن بندنی کی بات نہیں کی لیکن انسانوں نے اس کی راشن بندی کردی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -