عمران خان کا واعظ دیکھو اور حالت دیکھو،خواجہ آصف کا ٹویٹر پر پیغام

عمران خان کا واعظ دیکھو اور حالت دیکھو،خواجہ آصف کا ٹویٹر پر پیغام
عمران خان کا واعظ دیکھو اور حالت دیکھو،خواجہ آصف کا ٹویٹر پر پیغام

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہاہے کہ عمران خان کا واعظ دیکھو اور حالت دیکھو۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے آف شور کمپنی کے اعتراف پر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’کالیا بھی آف شور کمپنی والا نکلا،بولا تھا رولا نہ پاﺅ،عمران خان کا واعظ دیکھو اور حالت دیکھو ،کوئی شرم کرو کوئی حیا کرو‘۔

مزید : قومی