ٹین سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

ٹین سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

اسلام آباد (اے پی پی) آل پاکستان ٹین سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ (آج) ہفتہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ یہ ٹورنامنٹ دو روز تک جاری رہے گا اور ٹورنامنٹ میں 15 مئی کو اسلام آباد اور ساؤتھ پنجاب کی خواتین ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی