کسی نے کہا کہ مجھ پر آج جوتا پھینکا جانےوالا ہے ،فکر کی بات ہیں میں کیچ اچھا پکڑتاہوں :عمران خان

کسی نے کہا کہ مجھ پر آج جوتا پھینکا جانےوالا ہے ،فکر کی بات ہیں میں کیچ اچھا ...
کسی نے کہا کہ مجھ پر آج جوتا پھینکا جانےوالا ہے ،فکر کی بات ہیں میں کیچ اچھا پکڑتاہوں :عمران خان

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ کسی نے کہا کہ آج مجھ پر جوتا پھینکا جانے والا ہے ،فکر کی کوئی بات نہیں میں کیچ بہت اچھا پکڑتاہوں ۔

لندن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھاکہ امیر ہونے کا بینک بیلنس زیادہ ہونے سے تعلق نہیں ہے بلکہ امیری اور غریبی انسان کے ذہن میں ہوتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر آپ کے پاس پیسہ نہیں ہے تو علاج ،تعلیم انصاف نہیں مل سکتا۔عمران خان نے کہا کہ انہیں کسی نے کہاکہ آج ان پر جوتا پھینکا جانے والا ہے ،فکر کی کوئی بات نہیں ہے میں کیچ بہت اچھا پکڑتاہوں۔

مزید : قومی