صبح نو نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنلز آج کھیلے جائیں گے

صبح نو نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنلز آج کھیلے جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی)صبح نو نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنلز (آج) ہفتہ کو پی ٹی ایف دلاور عباس ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائینگے۔ ایونٹ میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز، لیڈیز سنگلز، لیڈیز ڈبلز، بوائز انڈر18 اور بوائز انڈر14 منعقد ہو رہے ہیں ٗچمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔