تحریک استحکام پاکستان کونسل نے 50شخصیات کو گولڈ میڈل دیے

تحریک استحکام پاکستان کونسل نے 50شخصیات کو گولڈ میڈل دیے

لاہور( لیڈی رپورٹر)تحریک استحکام پاکستان کونسل (رجسٹرڈ) پاکستان کے زیر اہتمام وطن عزیر پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنانے والی مختلف شعبہ زندگی کی 50 شخصیات کو گورنمنٹ انجینئرنگ اکیڈمی ہال ٹھوکر نیاز بیگ لاہور میں ہونے والی ایک پر وقار تقریب میں مہمان خصوصی محترمہ بیگم زکیہ شاہ نواز خان صوبائی وزیر بہبودی آبادی، ہائرایجوکیشن ، ماحولیات و سپشل ایجوکیشن پنجاب نے قائداعظم گولڈمیڈل ایوارڈ، ستارہ پاکستان گولڈ میڈل ایوارڈ ،میاں محمد شہباز شریف گولڈ میڈل ایوارڈ عطاء کیے گئے۔ گولڈ میڈل ایوارڈ لینے والی شخصیات میں محمد افضل منشاء صدر مسلم لیگ (ن)ڈسکہ سماجی رہنما حافظ احمد طارق ایڈیشنل کلیکٹر ADC بھکر، ڈاکٹر روبینہ زیب چیف کنسلٹنٹ گائینی ساہیوال، انجینئرمظہر عباس نقوی، پرنسپل سٹاف کالج فیصل آباد محمد گلزار بھٹی ،پرنسپل گورنمنٹ انجینئرنگ اکیڈمی پنجاب ٹھوکر نیاز بیگ لاہور پروفیسر سید قاسم علی شاہ ،گورنمنٹ انجینئر نگ اکیڈمی پنجاب ٹھوکر نیاز بیگ لاہوربخت زمان، چیف انجینئر لیسکو ظفر اقبال خان نیازی، نیشنل ہیلتھ پروگرام اسلام آباد ڈاکٹر خالد محمود چوہدری، پرنسپل ساحل ہسپتال شیخوپورہ ڈاکٹر طارق سعید، ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر جھنگ ڈاکٹر محمد اکرم سرا ،گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج شیخوپورہ شیخ محفوظ الحق ، آفیسر انتظامیہ گورنمنٹ انجینئرنگ اکیڈمی پنجاب ٹھوکر نیاز بیگ لاہور اللہ یار سماجی رہنما 67-D پاکپتن شریف ڈاکٹر سعادت علوی شیخ زید ہسپتال لاہور طاہرہ خان ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسرچنیوٹ داؤد پرویز انجم گورنمنٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ نارو وال محمد حیات خان بروک ہسپتال برائے حیوانات گوجرانوالہ محمد زبیر پر نسپل پوسٹ گریجوایٹ کالج فیصل آباد نسیم اقبال بٹ ڈسٹرکٹ آفسیر جنگلات جھنگ ڈاکٹر رانا محمد طارق ڈائریکٹر فیڈا انڈسٹری بہاول پور رانا سیف اللہ گورنمٹ ما ڈل ٹاون ہسپتال لاہور شہزادی گلفام پرنسپل گورنمٹ ڈ گری کالج رسول بخش بہرام ڈائریکٹر علامہ اقبال ا و پن یو نیو رسٹی عظمی زبیر PRO منسٹر بہبود آبادی ما حو لیات پنجاب محمد نیعم اقبال ارکیٹکٹ لاہور اسد اللہ جنر ل مینجر لیسکو لاہور محمد ارشد شیخ ایڈیشنل کمشنر واسا جاوید سرور تحصیلدار کامونکی ہونہارطالب علم ولید ، علی خالد و غیر ہ کو مختلف گولڈ میڈل ایوارڈ ز د یئے گئے

مزید : میٹروپولیٹن 1