اپوزیشن نواز شریف پر بے بنیاد تنقید کر رہی ہے،میاں مشتاق احمد

اپوزیشن نواز شریف پر بے بنیاد تنقید کر رہی ہے،میاں مشتاق احمد

فیروز والہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) تحصیل فیروز والہ کے رہنما اور بلدیا فیروز والہ کے کونسلر میاں مشتاق احمد نے کہا اپوزیشن میاں نواز شریف پر بے بنیاد الزام تراشی کر کے سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے مگر عوام ان کے عزائم پورے نہیں ہونے دیں گے عمران خان کے متنازعہ اور منفی طرز سیاست نے نہ صرف ملکی ترقی میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی ہے بلکہ وہ تنہائی کا شکار بھی ہو گئے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1