ہائیڈرو یونین کے انٹرنل الیکشن اعوان گروپ بلامقابلہ منتخب

ہائیڈرو یونین کے انٹرنل الیکشن اعوان گروپ بلامقابلہ منتخب

لاہور(پ ر)امرسدھوسب ڈویژن لیسکومیں ہائیڈروالیکٹرک لیبر یونین کے انٹرنل الیکشن میں اعوان گروپ بلا مقابلہ منتخب ہو گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیئر مین چوہدری محمد جمیل خاں،وائس چیئرمین چوہدری بوٹا بھٹی ، سینئروائس چیئرمین چوہدری نذر مئیو ، سیکرٹری جنرل ملک اشفاق اعوان ، جوائنٹ سیکرٹری چوہدری ریاض باجوہ منتخب ہوئے ۔ اس موقع پر ہائیڈرو یونین کے مرکزی جنرل سیکرٹری خورشید احمد خاں ، ایس ای ساوتھ سرکل انجنئیر زاہد سلیم چٹا ، ایکسن ڈیفنس ڈویثرن انجنئیر شیخ اصغر ،مزدور لیڈر حاجی لیاقت علی خاں ، رانا اکرم ، ایس ڈی او انجنئیر راحیل کامران نے منتخب نمائندوں کو مبارکباد اورنیک خواہشات کا اظہار کیا

مزید : میٹروپولیٹن 1