لاہورآرٹس کونسل کے زیر اہتمام اجوکاء تھیٹر کے تعاون سے ڈرامے پیش کرنے کا سلسلہ

لاہورآرٹس کونسل کے زیر اہتمام اجوکاء تھیٹر کے تعاون سے ڈرامے پیش کرنے کا ...

لاہور(فلم رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل (الحمراء)کے زیر اہتمام الحمراء اجوکاء تھیٹر کے تعاون سے 16 تا19مئی2016ء کو بعنوان (Reclaiming our History)کے عنوان سے ڈرامے پیش کرنے کا سلسلہ شروع ہورہا ہے جس کے مطابق16مئی کو’’کون ہے گستاخ ‘‘،17مئی کو’’میرا رنگ دے بسنتی چولا‘‘ ،18مئی کو2016ء کو انھی مائی دا سفنہ‘‘ اور19مئی 2016ء’’ کو کبیریا کھڑا بازارمیں‘‘ ہرشام7:30بجے الحمراء ہال نمبرIIمیں پیش کیئے جائیں گے۔

مزید : کلچر