لیلیٰ کی سٹیج ڈرامہ ’’کھڑاک ‘‘میں شاندار پر فارمنس شائقین جھومتے رہے

لیلیٰ کی سٹیج ڈرامہ ’’کھڑاک ‘‘میں شاندار پر فارمنس شائقین جھومتے رہے
 لیلیٰ کی سٹیج ڈرامہ ’’کھڑاک ‘‘میں شاندار پر فارمنس شائقین جھومتے رہے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(فلم رپورٹر) لیلیٰ کی سٹیج ڈرامہ’’کھڑاک ‘‘میں شاندار پر فارمنس شائقین جھومتے رہے ڈرامہ ڈائر یکٹرڈاکٹر اجمل ملک نے لیلیٰ کو ڈرامہ کی کا میابی کی ضمانت قرار دیدیا ۔ شالیمار تھیٹر میں نئے شروع ہونیوالے سٹیج ڈرامہ’’کھڑاک‘‘ میں لیلیٰ کے ساتھ اداکارہ صائمہ خان ‘شیبا رانی ‘شیزی خان ‘عمران خان شوکی،گڈو کمال،ساقی خان،ندیم برال اور لیزا سمیت دیگر فنکار پر فارمنس کر رہے ہیں اور لیلیٰ نے پہلے ہی دن شاندار پر فارمنس کا مظاہر ہ کر کے شائقین کو جھومنے پر مجبور کرد یا اور شائقین پر فارمنس کے دوران لیلیٰ کی تالیاں بجا کر بھر پور حوصلہ افزائی کرتے رہے ہیں جبکہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ شائقین کی امنگوں کے مطابق پر فارمنس کر رہی ہوں ڈائر یکٹر ڈاکٹر اجمل ملک نے کہا ہے کہ لیلیٰ کو شائقین کی بھر پور ڈیمانڈ پر لیکر آئے ہیں او ر ان کی پر فارمنس ڈرامہ کی کا میابی کی ضمانت ہے ۔

مزید : کلچر