گر ین ٹا ؤ ن،40سالہ نامعلوم شخص کی لاش گند ے نا لے سے برآمد

گر ین ٹا ؤ ن،40سالہ نامعلوم شخص کی لاش گند ے نا لے سے برآمد

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )گر ین ٹا ؤ ن کے علا قہ سے 40سالہ نامعلوم شخص کی لاش گند ے نا لے سے برآمد ، پولیس نے نشئی قرار دے کر لاش مردہ خانے میں منتقل کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ گر ین ٹا ؤ ن کے علاقے چو رس ٹینکی کے قر یب گند ے نا لے سے تشد د زدہ لا ش ملی ۔ اہل علا قہ کی اطلا ع پر پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر لا ش قبضے میں لیکر جنا ح ہسپتا ل میں پو سٹما ر ٹم کیلئے بھجو ا دی ۔

پو لیس کے مطا بق یہ نشئی لگتا ہے ۔

تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ورثا ء کی تلا ش جا ری ہے مختلف پہلو ؤ ں پر بھی تفتیش کی جا رہی ہے اصل حقا ئق ورثا ء اور تفتیش کے بعد سا منے آ ئیں گے۔

مزید : علاقائی