پو لیس اہلکا ر وں پر فا ئر نگ، اشتہا ری ملز م کی تلا ش کیلئے ٹیم بنا دی گئی

پو لیس اہلکا ر وں پر فا ئر نگ، اشتہا ری ملز م کی تلا ش کیلئے ٹیم بنا دی گئی

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) مصر ی شا ہ پو لیس کے اہلکا ر وں پر فا ئر نگ کر کے فر ار ہو نے والے اشتہا ری ملز م کی تلا ش کے لئے پو لیس نے ٹیم بنا دی۔بتا یا گیا ہے کہ مصر ی شا ہ پو لیس کی پٹر ولنگ ٹیم عثما ن گنج کے علا قے میں گزر رہی تھی، اس دوران پو لیس ٹیم نے ایک شخص کو چیک کر نے کے لئے روکا تو اس نے پو لیس اہلکا روں پر فا ئر نگ کر دی ۔ملز م اور پو لیس میں کر اس فا ئر نگ کے بعد ملز م فر ار ہو نے میں کا میاب ہو گیا ۔پو لیس کے مطا بق فر ار ہو نے والے ملز م کا نا م محمد زما ن ولد محمد اسلم معلو م ہو ا ہے۔عد الت نے محمد زما ن کو اشتہا ری قر ار دے دیا ہے جس کی تلا ش کے لئے پو لیس نے ٹیم بنا دی ہے۔

مزید : علاقائی