موٹرسائیکل اور رکشے کی ٹکر ، خاتون زخمی

موٹرسائیکل اور رکشے کی ٹکر ، خاتون زخمی

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) رائیونڈ روڈکے قریب موٹرسائیکل اور رکشے کی ٹکر کے نتیجے میں 50 سالہ خاتون شدید زخمی ہو گئی ۔بتایا گیا ہے کہ رائیونڈ روڈ کے قریب رکشہ اور موٹرسائیکل تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر بیٹھی 50سالہ شریفاں بی بی شدید زخمی ہو گئی ،اسے طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی