اغوا ہونیوالی استانی کا کچھ پتہ نہ چل سکا

اغوا ہونیوالی استانی کا کچھ پتہ نہ چل سکا

لا ہور (وقائع نگار)لیا قت آ با د کے علا قے سے چند روز قبل اغوا ہونے والی 24سا لہ لیڈ ی ٹیچر تاحال بازیاب نہیں ہو سکی ۔پولیس نے تفتیش کے دائرہ کار کو وسیع کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق 24سالہ مریم لیڈی ٹیچر تھی جس کو سکول سے واپس آتے ہوئے نامعلوم ملزم نے گن پوائنٹ پر چند روز قبل اغوا کیا تھا اس حوالے سے مغو یہ کی والدہ مسر ت مشتا ق کی درخو است پر مقد مہ درج کر لیا گیا تھا اور اہل علاقہ سمیت کئی افراد کو شامل تفتیش کر لیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق ایک شخص امجدکو بھی شامل تفتیش کر لیا گیا ہے۔

، جلد ہی اصل حقائق سامنے آ جائیں گے۔

مزید : علاقائی