ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ون سپلیمنٹری 2015، کے نتائج کا اعلان

ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ون سپلیمنٹری 2015، کے نتائج کا اعلان

لاہور( نامہ نگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ون سپلیمنٹری 2015، بی بی اے (آنرز) فرسٹ اور سیکنڈ ائیر اینول2015ء اوربی ایس سی (انجینئرنگ) کیمیکل انجینئرنگ(اولڈ اینڈ نیو کورس) سیکنڈ سمسٹر 2015ئکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 4