’’رائٹنگ پرپوزل ٹو تھیسس رائٹنگ‘‘ پہ ایک روزہ ورکشاپ کل ہو گی

’’رائٹنگ پرپوزل ٹو تھیسس رائٹنگ‘‘ پہ ایک روزہ ورکشاپ کل ہو گی

لاہور (پ ر) سکول آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز ، یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے زیر اہتمام ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طلباء وطالبات کے لیے ’’رائٹنگ پرپوزل ٹو تھیسس رائٹنگ‘‘ پہ ایک روزہ ورکشاپ15مئی بروز اتوار ہو گی جس میں ڈین سکول آف میڈیا پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ ماڈیریٹر کے فرائض انجام دیں گے جبکہ پروفیسر ڈاکٹر نجمہ نجم اور ڈاکٹر شاہد سرویا طلباء وطالبات کو مذکورہ موضوع پہ خصوصی لیکچرز دیں گے۔ ورکشاپ صبح دس سے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ورکشاپ کے اختتام پہ شریک طلباء طالبات میں سرٹیفیکیٹس تقسیم کیے جائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4