سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور( نامہ نگار) پنجاب یونیورسٹی نے مدیحہ اکرم دختر محمد اکرم کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں ان کے’’پاکستان میں پائے جانے والے ڈینگی وائرس کی قسم دوم کی مکمل جینیاتی ترتیب کا تجزیہ اور جینیاتی تبدیلی کا مطالعہ‘‘ کے موضوع پر،ذوالفقارعلی ولدعبدالستار کوپولیٹیکل سائنس کے مضمون میں ان کے’’دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پاک امریکہ تعلقات اثرات، مسائل اور حل(2012-2001)‘‘ کے موضوع پر، صباء خورشید دختر خورشید انورکوایگریکلچرل سائنسز کے مضمون اورمحسن علی ولد حاجی غلام نبی کواسلامک سٹڈیز پر پی یچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4