مجاہد لاہوری کی اہلیہ کا چہلم

مجاہد لاہوری کی اہلیہ کا چہلم

لاہور(پ ر)سینئر صحافی ممتاز دانشور اور روزنامہ پاکستان کے سابق ڈپٹی ایڈیٹر راؤ عبدالجبار خاں مجاہد لاہوری کی اہلیہ کی روح کو ایصال ثواب کے لئے کل15 مئی11بجے موصوف کی رہائش گاہ (77علی بلاک،اعوان ٹاؤن لاہور) پر قرآن خوانی اور اجتماعی دعا کا اہتمام کیا جائے گا۔دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4