دعائے صحت کی اپیل

دعائے صحت کی اپیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)حاجی گلزار احمد نقشبندی سابق فوجی کمانڈر ان دنوں میو ہسپتال کے وارڈ آئی سی یو میں زیر علاج ہیں اور ان کو A+ خون کی اشد ضرورت ہے جو احباب خون کا عطیہ دینا چاہیں وہ میو ہسپتال دہلی وارڈ میں رابطہ کریں اور تمام حلقہ احباب سے دعائے صحت کی اپیل کی جاتی ہے۔