نشہ آور ادوا یا ت کی سمگلنگ کاکیس، گرفتار4خو اتین عدالت میں پیش

نشہ آور ادوا یا ت کی سمگلنگ کاکیس، گرفتار4خو اتین عدالت میں پیش

لاہور(نامہ نگار)علا مہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر نشہ آور ادو یات سمگل کی کوشش کرنے والی 4خو اتین کو رنگے ہا تھو ں گرفتارکرلیاگیا، خو اتین گرو ہ نشہ آور ادوا یا ت ملک سے باہر اسمگل کر تی تھی جن کا سر غنہ کراچی میں مو جو دہے۔ڈرگ کو رٹ انسپکٹر کما ل سکندر نے ایف آئی اے کے ہمرا ہ کا روائی کرتے ہو ئے زہر ہ وغیرہ کو علا مہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پو رٹ سے اس وقت پکڑا جب ملزمہ لاکھو ں رو پے کی نشہ آور ادوایا ت بیرون ملک اسمگل کر رہی تھی۔تھا نہ سرور روڈ کینٹ میں مقدمہ درج کرنے کے بعد ڈرگ کو رٹ میں چا لان پیش کیا گیا جس میں ملزمہ نے عدا لت کے رو برو بیا ن کیا گیا کہ ہمیں کراچی سے پیسے اور نشہ آور ادوایا ت پہنچا ئی جا تی تھیں جنہیں بعدازاں وہ دئبی غیر قا نو نی طریقے سے اسمگل کرنے کا کام سرانجام دیتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کر اچی کا گل خا ن نامی شخص انہیں یہ نشہ آور ادوا یا ت فراہم کرتا تھا۔

عدالت کے کیس کی مزید سماعت 23مئی تک ملتوی کرتے ہوئے مذکورہ سرغنہ کو بھی پکڑ کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4