وزارت مذہبی امورنے میٹرک پاس ٹرینرزکی درخواستیں وصول کرلیں

وزارت مذہبی امورنے میٹرک پاس ٹرینرزکی درخواستیں وصول کرلیں

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان کی عجیب منطق، میٹرک پاس ماسٹر ٹرینر کے لئے درخواستیں وصول کرلیں۔ بیشتر درخواستیں مدارس کے مولویوں نے جمع کرا دیں حج تربیتی پروگرامات میں فرقہ واریت پھیلے گی مسلکی بنیاد پر ماسٹر ٹرینر مقرر نہ کئے جائیں، ڈائریکٹر حاجی کیمپ نے نیا سسٹم بنانے سے معذرت کر لی۔ پہلے سے موجودہ ماسٹرٹرینر سے استفادہ کیا جائے گا، ایم اے پاس اسلامیات کے لیکچرر یا یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات کے پروفیسر کی خدمات لی جائیں گی۔ حج ٹریننگ پروگرامات کو فرقہ واریت سے پاک رکھا جائے۔

مزید : صفحہ آخر