سٹیٹ بینک حج آرگنائزرکو این اوسی جاری نہ کرسکا

سٹیٹ بینک حج آرگنائزرکو این اوسی جاری نہ کرسکا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سٹیٹ بینک حج آرگنائزر کو NOC جاری نہ کر سکا۔ وزارت مذہبی امور نے چیک لسٹ میں سٹیٹ بینک کا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے رکھا ہے۔ 13مئی کی تاریخ سٹیٹ بینک نے دے رکھی تھی ہوپ ذرائع کے مطابق اب 16مئی کو جاری ہوں گے ۔

مزید : صفحہ آخر