رواں سال پی آئی اے حج پرواز کاآغاز 4اگست سے کرے گی

رواں سال پی آئی اے حج پرواز کاآغاز 4اگست سے کرے گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پی آئی اے حج 2016ء کے آپریشن کا آغاز 4اگست سے کرے گی۔ آخری فلائٹ 5ستمبر کو جائے گی۔ پوسٹ حج آپریشن کا آغاز 17 ستمبر سے ہوگا،16اکتوبر کو حج 2016ء کا آپریشن پی آئی اے مکمل کرے گی۔ معلوم ہوا ہے کہ پی آئی اے حج آپریشن 2016ء کو مثالی بنانے اور کامیاب کرنے کے لئے نئے جہاز لیز پر لے گی۔

مزید : صفحہ آخر