عدالت کی ڈگری پر عمل درآمد نہ کرنے پرایمپلائز شہریار تاثیر گلبرگ کے وارنٹ گرفتاری

عدالت کی ڈگری پر عمل درآمد نہ کرنے پرایمپلائز شہریار تاثیر گلبرگ کے وارنٹ ...

لاہور(نامہ نگار) مقامی عدالت معاوضہ جات و اتھارٹی برائے ادائیگی اجرت کارکنان ساؤتھ زون نے عدالت کی ڈگری پر عمل درآمد نہ کرنے پرایمپلائز شہریار تاثیر گلبرگ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، عدالت نے متعلقہ پولیس کو حکم دے رکھا تھاکہ عدالت کے حکم پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ،تاہم حکم پر عمل نہ کرانے پر ایس ایچ او غالب مارکیٹ کی تنخواہ قرق کردی عدالت نے ایس ایچ او کو23مئی کو طلب کرلیاہے۔عدالت میں محمد تجمل گل نے ایمپلائز شہریار تاثیر وغیرہ گلبرگ کے خلاف دعوے دائر کیا تھا ۔

وارنٹ گرفتاری

مزید : صفحہ آخر