اپوزیشن سیاست کرنا چھوڑ دے تو پانامہ لیکس کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے: خواجہ آصف

اپوزیشن سیاست کرنا چھوڑ دے تو پانامہ لیکس کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد ( ما نیٹر نگ ڈ یسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومتی خط پر چیف جسٹس کا جواب فطری ہے، اپوزیشن سیاست کرنا چھوڑ دے تو پانامہ لیکس کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ جمعہ کو چیف جسٹس سپریم کورٹ کے خط پر رد عمل دیتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ اپوزیشن کبھی ایف آئی اے، کبھی نیب اور پارلیمنٹ کاکمیشن بنانے کا مطالبہ کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی خط پر چیف جسٹس کا جواب فطری ہے، اپوزیشن سیاست کرنا چھوڑ دے تو پانامہ لیکس کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔

مزید : صفحہ آخر