پنجاب کی اساتذہ تنظیمیں آج پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گی

پنجاب کی اساتذہ تنظیمیں آج پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گی

ملتان( سٹاف رپورٹر)پنجاب کی مختلف اساتذہ تنظیمیں آ ج لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گی ‘پنجاب بھر سے اساتذہ(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

شرکت کریں گے‘ اساتذہ تنظیموں کا مطالبہ ہے کہ سرکاری سکولوں کی نجکاری کا فیصلہ واپس لیا جائے اور جو سکول پیف کو دئیے گئے ہیں ‘انہیں بھی واپس لیا جائے ورنہ انتہائی اقدام سے گریز نہیں کیا جائے گا۔

دھرنا

مزید : ملتان صفحہ آخر