ڈپٹی سیکرٹری فنانس پنجاب کا نشتر ہسپتال کا اچانک دورہ،اوور چارجنگ پر2اہلکار معطل

ڈپٹی سیکرٹری فنانس پنجاب کا نشتر ہسپتال کا اچانک دورہ،اوور چارجنگ پر2اہلکار ...

ملتان(وقائع نگار)ڈپٹی سیکرٹری فنانس پنجاب نے نشتر ہسپتال میں اچانک معائنے کے دوران اوور چارجنگ پر2اہلکاروں کو معطل کردیا (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

ہے۔انہوں نے سرجری اور امراض چشم آؤٹ ڈور میں کسی شخص کو مریض بتا کر بھیجا اور پرچی بنوائی اہلکاروں نے1روپے کی بجائے10روپے پرچی فیس وصول کی ۔جس پر او پی ڈی سرجری کے شمعون اور او پی ڈی امراض چشم کے پرچی اہلکار فیض رسول کو معطل کردیا گیا ہے بعدازاں انہوں نے رن یونٹ کا دورہ بھی کیا ہے۔

نشتر ہسپتال

مزید : ملتان صفحہ آخر