شاہ رکن عالم ٹاؤن کا تجاوزات کیخلاف آپریشن، سامان ضبط

شاہ رکن عالم ٹاؤن کا تجاوزات کیخلاف آپریشن، سامان ضبط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار ) شاہ رکن عالم ٹاؤن نے چوک کمہاراں والہ اور ملحقہ علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کر کے سامان قبضے (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
میں لے لیا۔ لینڈ آفیسر شاہ رکن عالم ٹاؤن ضیاء الحق بخاری کی سربراہی میں ٹیم نے چوک کمہاراں والہ، معصوم شاہ روڈ ، خانیوال روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 7ریڑھیاں، کنڈے، پھٹے، بنچ، ترپال، کرسیاں و دیگر سامان قبضے میں لے لیا گیا۔