سیکرٹری فنانس پنجاب نے نان فارمل ایجوکیشن کیلئے26کروڑ52لاکھ کے فنڈز جاری کردئیے

سیکرٹری فنانس پنجاب نے نان فارمل ایجوکیشن کیلئے26کروڑ52لاکھ کے فنڈز جاری ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان) سیکرٹری فنانس پنجاب نے نان فارمل ایجوکیشن کے لئے 2016کے فنڈز میں ردوبدل کرکے 26(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

کروڑ52لاکھ48ہزار577روپے کے فنڈز جاری کئے ہیں ،تفصیل کے مطابق خانیوال کو1کروڑ3لاکھ29ہزارروپے ،میانوالی کو32 لاکھ50ہزارروپے ،بھکر کو53لاکھ69ہزار9روپے ، ا و کاڑا کو1کروڑ9لاکھ51ہزارروپے ،لودھراں کو 99 لاکھ10ہز ارروپے ،وہاڑی کو72لاکھ12ہزارروپے ،سا ہیوال کو72لاکھ93ہزارروپے ،پاکپتن کو93 لاکھ 28 ہز ارروپے ،ٹوبہ ٹیگ سنگھ کو80لاکھ99ہزارروپے ،جھنگ کو95لاکھ17ہزار588روپے ،راجن پور کو ایک کروڑ 2لاکھ 25ہزارروپے ،مظفر گڑھ کو1کروڑ49ہزارروپے ،لیہ کو1کروڑ8لاکھ49ہزارروپے ،بہاولپور کو 1 کروڑ 7 لاکھ40ہزارروپے ،بہاولنگر کو 94 لاکھ 60 ہزار 7 سو 77 روپے اور رحیم یار خان کو22لاکھ95ہزارروپے کے فنڈز دیے گئے ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر